تحت الجوی

قسم کلام: اسم ظرف مکان

معنی

١ - [ ارضیات ]  خلا اور فضا کے نیچے۔ "تحت البحری براکین کا ڈھال یعنی میلان تحت الجوی براکین کے ڈھال سے زیادہ نہیں ہوتا۔"      ( ١٩١٦ء، طبقات الارض، ١٦ )

اشتقاق

عربی زبان میں ماخوذ اسم 'تحت' کے ساتھ 'ا ل' بطور حرف تخصیص لگانے کے بعد عربی زبان سے ہی اسم 'جو' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقہ نسبت ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے ١٩١٦ء میں "طبقات الارض" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - [ ارضیات ]  خلا اور فضا کے نیچے۔ "تحت البحری براکین کا ڈھال یعنی میلان تحت الجوی براکین کے ڈھال سے زیادہ نہیں ہوتا۔"      ( ١٩١٦ء، طبقات الارض، ١٦ )

جنس: مذکر